پاکستان قونصل خانہ دبئی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام
پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعدادمیں شرکت
پاکستان قونصل خانہ دبئی میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقارتقریب کا اہتمام
پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعدادمیں شرکت وطن سے محبت کااظہار
اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصول پر عمل پیرا ہو کر پاکستان کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔(قونصل جنرل حسین محمد)
