چوہدری سکندرحیات سدھوکی عیدپردوستوں کے اعزازمیں پارٹی

36

چوہدری سکندرحیات سدھوکی جانب سے عیدالاضحی پردوستوں کے اعزازمیں پارٹی کااہتمام

عیدالاضحی کی خوشیاں عزیزں،دوستوں اور اسٹاف کے ہمراہ

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::گزشتہ روزیواے ای کی ممتازسماجی وکاروباری شخصیت ،معروف ٹرانسپورٹرمینجنگ ڈائریکٹرالزہرۃ السیالکوٹ جنرل ٹرانسپورٹ وٹریڈنگ ابوظہبی چوہدری سکندرحیات سدھو نے نمازعیداورسنت ابراہیمی قربانی کی ادائیگی کے بعد اپنی رہائش گاہ پرقریبی عزیزوں،دوستوں اوراسٹاف کے اعزازمیں عیدملن پارٹی کااہتمام کیاجس میں دوست احباب اور اسٹاف کی ایک بڑی تعدادنے شرکت کی۔اس موقع پردیارغیرمیں مقیم پاکستانی کمیونٹی،پاکستان اورمتحدہ عرب امارات  دونوں ممالک کی عوام اورامراکی صحت وتندرستی ،درازی عمراورسلامتی کے لیئے دعاکی گئی،مہمانوں کی تواضع من واقسام ے کھانوں سے کی گئی۔۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }