قونصل جنرل دبئی حسین محمد کا نارتھ ویسٹ کلینک کا دورہ
دبئی (نیوزڈیسک)::دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے 7 ستمبر 2025 بروز اتوار نارتھ ویسٹ کلینک کا دورہ کیا تاکہ اس کی ڈرمیٹولوجی اور جمالیاتی نگہداشت کی خدمات کے آغاز میں شرکت کی۔
ڈاکٹر ضیاء الحسن اور ان کی ٹیم نے قونصل جنرل کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے ساتھ کلینک کی مختلف سہولیات کا دورہ کیا۔ قونصل جنرل نے عالمی معیار کی علاج معالجے کی خدمات کو سراہا اور کمیونٹی کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی اہمیت کو اجاگر کی