لندن؛ برطانوی وزیر خزانہ رشی سونک نے استعفیٰ دے دیا

62

برطانوی وزیر خزانہ رشی سونک نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں رشی سونک نے کہا کہ عوام بجا طور پر یہ توقع رکھتے ہیں کہ حکومت صحیح، قابلیت اور سنجیدگی سے چلائے جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ یہ میری آخری وزارتی نوکری ہو سکتی ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ معیارات لڑنے کے قابل ہیں اور اسی لیے میں استعفیٰ دے رہا ہوں۔

وزیر اعظم کو اپنے استعفیٰ کے خط میں سونک نے “بے پناہ چیلنجز” کی طرف اشارہ کیا جن کا برطانیہ کو سامنا تھا، انہوں نے مزید کہا کہ لوگ سچ سننے کے لیے تیار ہیں۔

 

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }