پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے عہدہ چھوڑ دیا

106

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  ڈیوڈ ہیمپ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ  ڈیوڈ ہیمپ نے عہدہ چھوڑا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق  ڈیوڈ ہیمپ  نےاپنے دو سالہ معاہدے میں توسیع میں عدم دلچسی ظاہر کی۔

ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ میں نے فیملی کیساتھ مشورہ کیا اور مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }