امیگریشن اور پاسپورٹ کے دفاتر آج سے کھول دیئے گئے ہیں

96

ملک بھر میں کورونا وئرس کے بچاؤ کے پیش نظر امیگریشن اور پاسپورٹ دفاتر بھی بند کردیئے گئے تھے تاہم امیگریشن اور پاسپورٹ کے دفاتر آج تقریباً81روز بعد کھولے جارہے ہیں۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،  مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام پاسپورٹ دفاتر صبح10سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }