سعودی گزٹ کے مطابق محدود سعودی حکومت نے محدود تعداد میں عازمین کے ساتھ حج کا فیصلہ کرلیا،۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سعودیہ میں مقیم مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افرادہی حج کافریضہ ادا کرسکیں گے۔ رواں سال مملکت میں کورونا وائرس کی وجہ سے سینکڑوں اموات واقع ہوئیں ۔
بیشمارمریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ نئے کیس بھی آرہے ہیں
ایسے حالات میں حج کاانعقاداور اس کاانتظام کرنامشکل کام ہے کیونکہ دنیابھرسے حج زایرین کی ۤآمدسے وباپرقابوپانامشکل ثابت ہوسکتاہے
اب دنیابھرسے حج کی خواہش رکھنے والے مایوس توہونگے مگراس سے زیادہ وباپھیلنے کاخدشہ تھا اس لیئے حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ حج کوروکے کی بجائے اسے اداکیاجائے یہ بات بھی سکون کاباعث ہے کہ حج منسوخ نہیں ہوگامحدودتعدادکے ساتھ ہی صحیح لیکن حج لازمی اداہوگا