انجینئیرچوہدری شیربہادرکی جانب سے گرینڈعشائیہ تقریب کااہتمام

دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔

31
ابوظہبی(نیوزڈیسک):: ہفتہ رواں میں ضلع گجرات کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری لیاقت علی شاہ پور کے صاحبزادے انجنیئر چوہدری شیر بہادر آف شاہ پور نے ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ عشایئہ تقریب کا اہتمام کیاجس میں پاکستان سے آئے ہوئے مہماںوں چیئرمین چوہدری شیراز الحق بڈھن، چوہدری عبدالرحمٰن سرائے ڈھنگ، چوہدری شہزاد مکیانہ کے علاوہ محمد زبیر مکیانہ، چوہدری کامران مکیانہ،چوہدری علی ظفر پوربہ، چوہدری شاہد سانتل،چوہدری مستنصر ماچھیوال،  چوہدری ناصر گوندل ،چوہدری سجاد آف بھاگوال، چوہدری پرویز جٹ،چوہدری نعمان،چوہدری نوازرشیدریحانیہ ،چوہدری وقارانور دھول،چوہدری احسان سرائے ڈھنگ،چوہدری احداشرف گجر، چوہدری سجاد رسول پور، ڈاکٹرچوہدری حمادزمان ریحانیہ، چوہدری اسجد گھمٹی،چوہدری ارشد جنڈ پیر، چوہدری یاسر محمود موٹا، مرزا شہباز ،چوہدری عابد شاہ پورسمیت دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
میزبان تقریب انجینئیرچوہدری شیربہادر نے مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کمپنیز چوہدری نواز رشید ریحانیہ اور چوہدری عابدشاہ پورکے ہمراہ تقریب میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔اورتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }