وزیراعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف کی یواے ای آمد

شیخ سعیدبن زاید آل نہیان کے انتقال پراظہارتعزیت

48
ابوظہبی(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمدشہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ سرکاری دورے پرابوظہبی پہنچے جہاں متحدہ عرب مارات میں پاکستان کے سفیرفیصل نیازترمذی اوریواے ای کے سینئیرحکام نے ابوظہبی ائرپورٹ پر وزیراعظم پاکستان کااستقبال کیا۔ وزیرخزانہ اسحا ق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے
 وزیراعظم محمدشہباز شریف  یو اے ای کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ان کے بھائی، شیخ سعید بن زاید آل نھیان کے انتقال پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے اظہار تعزیت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف آج ہی واپس پاکستان روانہ ہوجائنگے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }