سفارت خانہ پاکستان وقونصل خانہ دبئی 27اور28جولائی کوبندرہینگے۔

37

ضروری اطلاع

ابوظہبی/دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام پاکستانیوں کومطلع کیاجاتاہے کہ  سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی وپاکستان قونصل خانہ دبئی ،عاشورہ محرم کی تعطیلات کی وجہ سے بروزجمعرات وجمعۃ المبارک مؤرخہ 27،اور28جولائی کو بندرہینگے جبکہ 29اور30جولائی کومعمول کے مطابق ہفتہ وار تعطیل ہے۔لہذا 31جولائی سے دوبارہ کام کاآغازہوگا۔اس بات کااعلان سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی وقونصلیٹ جنرل پاکستان  دبئی کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیاگیاہے
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }