سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

58
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر
فوٹو بشکریہ ٹوئٹر

امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام (Adira River Ohanian) رکھا گیا ہے۔

اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کے شوہر نے بتایا کہ بیٹی اور والدہ دونوں صحت مند اور خیریت سے ہیں۔

واضح رہے کہ سرینا ولیمز کی پہلی بیٹی کا نام اولمپیا ہے جس کی عمر 5 سال ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }