ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

56
تصویر بشکریہ: رائٹرز۔
تصویر بشکریہ: رائٹرز۔

ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ ریاست سلنگور کی شاہراہ پر گر کر تباہ ہوا۔ حادثے میں طیارے کے 8 اور سڑک سے گزرنے والا ایک کار سوار اور ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوئے۔

پولیس کے مطابق طیارے میں عملے کے 2 افراد، ریاستی رکن اسمبلی سمیت 6 مسافر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق فضائی حادثات کا تحقیقاتی بیورو حادثے کی تحقیقات کرے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }