ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا
ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونیوالی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے آدھے میٹر سے بھی کم فرق کی وجہ سے دوسرے نمبر پر رہے۔
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.