زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

86
ہیتھ اسٹریک---فائل فوٹو
ہیتھ اسٹریک—فائل فوٹو

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا اور جنوبی  افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز میں زمبابوے کی نمائندگی کی۔

آل راؤنڈر ہیتھ اسٹریک نے ٹیسٹ فارمیٹ میں 1990 اور ون ڈے میں 2943 رنز بنائے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }