شاہ رخ نے باکس آفس پر پھر غدر مچا دیا، امیشا پٹیل

61

شاہ رخ نے باکس آفس پر پھر غدر مچا دیا، امیشا پٹیل

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے باکس آفس پر ایک بار پھر غدر مچا دیا۔

امیشا نے ٹوئٹ میں کہا کہ آپ سے بہتر کون ہے جو یہ جادو کرسکے؟ ہمیں آپ سے محبت ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ امیشا پٹیل کی ٹوئٹ میں حال ہی میں ان کی اپنی نئی فلم ’غدر‘ کا حوالہ تھا۔

پچھلے ہفتے شاہ رخ خان نے ’غدر 2‘ کی کامیابی پر ممبئی میں منعقدہ پارٹی میں شرکت کی تھی اور سنی دیول و امیشا پٹیل دونوں کو مبارک باد دی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }