پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

87

پاکستان کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم قراردادوں کے مطابق مسئلہ فلسیطین کے منصفانہ حل کا اعادہ کرتا ہے۔

واضح رہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے حملوں میں 100 اسرائیلی ہلاک، 800 سے زیادہ زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }