نیدر لینڈز کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

40
-----فائل فوٹو
—–فائل فوٹو

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز نے  نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں اپنا ایک، ایک میچ کھیل لیا ہے۔

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81 رنز سے ہرایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }