اسرائیلی وزیرِ اعظم کے شراکت داروں کی انتقام کو ترجیح، اسرائیلی اخبار کا اداریہ

91
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو--فائل فوٹو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو–فائل فوٹو

اسرائیلی اخبار کے اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے شراکت دار اسرائیلی قیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں۔

اسرائیلی اخبار کے اداریے میں اسرائیلی قیدیوں کی فکر نہ کرنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ ظالم بننا ہو گا اور قیدیوں کو ضرورت سے زیادہ نہیں سوچنا چاہیے۔

واضح رہے کہ حماس کی جانب سے کئی اسرائیلی فوجیوں اور شہریوں کو یرغمال بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }