پاکستان بورڈ نے فاسٹ بولر محمد حسنین کی انجری کی حوالے سے اپ ڈیٹ کردیا

58
پاکستان بورڈ نے فاسٹ بولر محمد حسنین کی انجری کی حوالے سے اپ ڈیٹ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رائٹ آرم فاسٹ بولر محمد حسنین کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ کردیا۔

پی سی بی اعلامیے میں فاسٹ بولر محمد حسنین کی 2 ہفتوں میں مکمل ریکوری کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فاسٹ بولر کا چند ہفتے قبل ٹخنے کا آپریشن ہوا تھا، ری ہیب کے دوران محمد حسنین نے بہتری دکھائی ہے۔

فاسٹ بولر محمد حسنین اگست میں سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }