فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی کوششیں اردن سے جنگ کے مترادف ہے، ایمن الصفدی
اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا کہ اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔ فلسطینی قوم کو اپنی سرزمین سے جبری بےدخلی کی کوششیں اردن سے جنگ کے مترادف ہے۔