افغانستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

20
فوٹو بشکریہ کرک انفو
فوٹو بشکریہ کرک انفو

ورلڈ کپ کے سولہویں میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللّٰہ شاہدی اور نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت ٹام لیتھم کر رہے ہیں۔

دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں تین، تین میچز کھیل چکی ہیں، نیوزی لینڈ کو اب تک شکست نہیں ہوئی ہے جبکہ افغانستان نے ایک میچ جیتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }