پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

28
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی جانب سے رواں سال 1169 گیندوں کے بعد پاور پلے میں عبداللّٰہ شفیق کی جانب سے چھکا لگایا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }