سمیرملک کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ

133

سمیرملک کی جانب سے دوستوں کے اعزازمیں عشائیہ

صدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاویدقریشی ،چئیرمین پی ایم ایل(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی اور کمیونٹی اراکین کی شرکت

ابوظہبی:(اردوویکلی)::گزشتہ رات جنرل مینجرخان شنواری ریسٹورنٹ ابوظہبی سمیرملک نے دوستوں کے اعزازمیں ایک ڈنر تقریب کااہتمام کیا۔جس میں پاکستان کمیونٹی سےصدرگرینڈاوورسیزکلب ابوظہبی طارق جاوید قریشی،چئیرمین پاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی ملک محبوب ربانی،راجہ محمدشفیق ،امتیازخان خٹک،انجینئیرمحمدشہاب خان،میاں امجدجاوید،فاروق وڑائچ،چوہدری محمداکرام جوڑا،چوہدری عبدالرحمن،چوہدری محمدامین اوردیگرکمیونٹی ممبران نے شرکت کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }