سینئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع

76

سینئر فلم ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع

پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر حسن عسکری انتقال کرگئے۔

حسن عسکری کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن عسکری پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے، وہ  شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے۔

نگراں صوبائی وزیر عامر میر نے فلم انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر حسن عسکری کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

عامر میر کا کہنا ہے کہ حسن عسکری کی فلم انڈسٹری کیلئےخدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }