اسرائیل دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے، مصر

67
مصری وزیر خارجہ سامع شکری غزہ امدادی کانفرنس میں شرکت کے لیے پیرس پہنچے، اس موقع پر لی گئی تصویر۔ (بشکریہ سوشل میڈیا)۔
مصری وزیر خارجہ سامع شکری غزہ امدادی کانفرنس میں شرکت کے لیے پیرس پہنچے، اس موقع پر لی گئی تصویر۔ (بشکریہ سوشل میڈیا)۔

مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے وہ دفاع کے حق سے باہر نکل چکا ہے۔ 

 پیرس امدادی غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی پر عالمی خاموشی قابل مذمت ہے۔ 

مصری وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا کہ غزہ میں فلسطینیوں کی جبری بےدخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }