سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

64

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی عرب کے  شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }