چوہدری حسین الہی کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے(چوہدری عمرعباس گوندل)

25

چوہدری حسین الہی کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے(چوہدری عمرعباس گوندل)

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)::ابوظہبی کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت اور چوہدری برادران کے بااعتماددیرینہ ساتھی ورہنماپاکستان مسلم لیگ(ق)چوہدری عمرعباس گوندل نے سیالکوٹ ائیرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ حلقہ 68سے چوہدری حسین الہی کی جیت یقینی ہے ہم نے پہلے بھی چوہدری حسین الہی کی کامیابی میں اہم کرداراداکیاتھااوراس باربھی پورے جوش وجذبے  کے ساتھ بھرپورطاقت کامظاہرہ کریں گے اور چوہدری حسین الہی کی کامیابی کے لیئے اپنے تمام وسائل بروئے کارلاکرانشااللہ چوہدری حسین الہی کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے۔کیونکہچوہدری برادران کے ساتھ  ہماراکئی نسلوں کا ساتھ ہے اور وفا کایہ ساتھ جاری وساری رہیگا۔عمرعباس گوندل چوہدری حسین الہی کے ساتھ دبئی سے سیالکوٹ گئے اور نت ہاؤس گجرات میں انکی انتخابی مہم کے اجلاس میں شرکت کی۔اوراپنی جانب سے بھرپورساتھ دینے کااعلان کیا۔ سیالکوٹ ائیرپورٹ آمدپرچوہدری عمرعباس گوندل کااہل علاقہ کے لوگوں نے بھرپوراستقبال کیا پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں اورپھولوں کے ہارپہنائے۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }