قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، نوجوان کو شہید کردیا

36

اس سے پہلے ضلع راجوری میں ایک حملے میں دو افسروں سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
اس سے پہلے ضلع راجوری میں ایک حملے میں دو افسروں سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، جس کے دوران ضلع راجوری میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

اس سے پہلے ضلع راجوری میں ایک حملے میں دو افسروں سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے، ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں میں ایک میجر اور ایک کیپٹن شامل ہے۔

ضلع راجوری کے حملے میں بھارتی ایلیٹ فورس کے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }