نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آبادکی جانب سے گریجویٹ اورپوسٹ گریجویٹ طلباکو
ڈگریاں تقسیم کرنے کی پروقار تقریب کاانعقاد
ہونہارطلبامیں ڈگریاں اورمیڈلزتقسیم کیئے گئے
محمدارسلان جنجوعہ نے تقریباً 95٪سے زائدنمبرلیکرٹاپ پوزیشن حاصل کرکےگولڈمیڈل حاصل کیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)::گزشتہ دنوں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آبادکیمپس میں گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلبا کوڈگریاں دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں صفدرحسین جنجوعہ کے صاحبزادے اوریواے ای میں مقیم راجہ محمدشفیق جنجوعہ کے بھتیجے محمدارسلان جنجوعہ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اسلام آبادسےالیکٹریکل سائنس میں ٹاپ کیااور 4میں سے 76۔3جی پی اے حاصل کرکے ٹاپ کیااورپہلی پوزیشن حاصل کی۔ اعلی امتیازی نمبر حاصل کرنے پرمحمدارسلان جنجوعہ کویونیورسٹی کی جانب سے پریذیڈنٹ گولڈمیڈل کے علاوہ ڈپارٹمنٹل میڈل سے بھی نوازاگیا ۔![]()
ڈگری حاصل کرنے کے بعد محمدارسلان جنجوعہ کی والدکے ہمراہ تصاویر