افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیدیا

41

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں  پاکستان اور افغانستان کا میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔

155 رنز کے تعاقب میں پاکستان بیٹنگ  کررہا تھا جبکہ  پاکستانی اوپنر بیٹسمین بابر اعظم اور محمد رضوان نے 14 گیندوں پر 19 رنز بنائے۔

Advertisement

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں افغانستان نے قومی ٹیم کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

برسبین میں کھیلے جارہے اس وارم اپ میچ میں افغانستان نے20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

Advertisement

قومی اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا وارم اپ ، قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں جبکہ میچ میں دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، حیدر علی، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، شاداب خان، آصف علی، محمد وسیم، حارث رؤف، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور محمد حسنین شامل ہیں۔

Advertisement

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }