ابوظہبی:(اردوویکلی)::گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک معروف مقامی ریسٹورنٹ میں ٹآنڈہ ضلع گجرات کی معروف سماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نواز رشیدریحانیہ نے سابق گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کے اعزازمیں گرینڈعشائیہ کااہتمام کیاجس میں پنجاب گروپ ابوظہبی سے انجینئیرچوہدری شیربہادر شاہ پور،چوہدری اسجدمحمودگھمٹی،چوہدری سجاداحمد،چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری محمدارشدآف جنڈپیر،چوہدری عامرجٹ،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،مرزاشہبازاحمد،چوہری احداشرف گجر،،چوہدری سجادحسین وڑائچ اور دیگردوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت۔میزبان چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے مہمان خصوصی سابق گورنرپنجاب بلیغ الرحمن اوردیگرمہمانوں کاعشائیہ میں شرکت پر شکریہ اداکیا۔