اہم خبریں پنجاب کے اسکولوں میں ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی جائے By admin On جولائی 14, 2021 60 Share لاہور(اردوویکلی)::پنجاب اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی نمبر 9 کے اجلاس میں اسکولوں میں ناظرہ قرآن پاک پڑھانے کے متعلق پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ممبرصوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری عبداللہ یوسف وڑائچ بھی نمایاں ہیں 60 Share