اتحاد ایئرویز کاپشاور کے لیئے29ستمبرسے پروازوں کے آغازکااعلان

86

اتحاد ایئرویز کاپشاور کے لیئے29ستمبرسے پروازوں کے آغازکااعلان

ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن، اتحاد ایئرویز، اپنی عالمی نیٹ ورک کو مزید وسعت دے رہی ہے اور 29 ستمبر 2025 سے پشاور، پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کر رہی ہے۔
 نئی پرواز ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جوڑے گی۔ پشاور، کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے بعد اتحاد ایئرویز کا پاکستان کے لیے چوتھا نان اسٹاپ روٹ ہوگا۔
اتحاد ایئرویز اس روٹ پر اپنی نئی ایئربس A320 فیملی طیاروں کو استعمال کرے گی، جن میں بزنس کلاس کی آٹھ اور اکانومی کلاس کی 150 نشستیں ہوں گی۔ یہ پروازیں ابتدا میں ہفتے میں پانچ دن چلائی جائیں گی، جبکہ یومیہ پروازوں کا آغاز 22 نومبر 2025 سے ہوگا
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }