سید یوسف رضا گیلانی کی دبئی میں ڈاکٹر طارق حمید الطائر سے ملاقات۔

18

چئیرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی کادورہ متحدہ عرب امارات۔

فرسٹ ڈپٹی سپیکر ایف این سی سے دبئی میں ملاقات۔

دبئی (اردوویکلی)::چیئرمین سینیٹ آف پاکستان  سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران آج دبئی میں متحدہ عرب امارات  کی فیڈرل نیشنل کونسل (ایف این سی) کے فرسٹ ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر طارق حمید الطائر سے ملاقات کی۔ اس موقع پرسفیرپاکستان فیصل نیازترمذی اور قونصل جنرل دبئی حسین محمدبھی موجودتھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }