سفیرپاکستان کی ذہین طالبات کی حوصلہ افزائی اورمبارکباد

3

سفیرپاکستان جناب فیصل نیازترمذی کی ذہین طالبات سے ملاقات، حوصلہ افزائی اورمبارکباد۔

ابوظہبی(نیوزڈیسک)::سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں گریڈ4اے،اورگریڈ3میں کامیابی حاصل کرنے والی ذہین طالبات ام ہانی (گریڈ 3) اور فاطمہ شیخ (گریڈ 4 اے) سے ملاقات کی۔
ام ہانی کو CleverTech کے 2025 کے مقابلے میں ٹاپ ریڈر کا تاج پہنایا گیا، جبکہ فاطمہ نے ابوظہبی انٹر اسکول سپیلنگ بی میں دوسرا مقام حاصل کیا۔سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے طلباء کو ان کی تعلیمی کارکردگی پر مبارکباد دی اور حوصلہ افزائی کرتے وئے ان دونوں طالبات کواعزازی اسناد سے نوازا اور انہیں  پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے کی ترغیب دی۔سفیرپاکستان نے انکے اساتذہ کوبھی خراج تحسین پیش کیا۔اورانکی کارکردگی کوسراہا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }