سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوگاڑیوں کی فروخت کے لیئے بولی درکارہے

71

سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی کوگاڑیوں کی فروخت کے لیئے بولی درکارہے

سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان، ابوظہبی کو 2عددپرانی گاڑیوں

ٹویوٹا فارچیونر 2015 کلرسفید

 شیورلیٹ امپالا 2016 کلرسیاہ

  کی”جیسے اور جہاں ہے” کی بنیادپر  فروخت کے لیئے کمپنیوں اور افراد سے سے ‘سیل بند بولیاں’درکارہیں

گاڑیوں کی جانچ کسی بھی ورکنگ ڈے میں دن صبح 10:00 بجے سے شام 4:00 بجے کے درمیان کی جا سکتی ہے

۔بولیاں 20 جولائی 2025 کودوپہر 1200بجے سے پہلے جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔
جوبولی دہندگان یا ان کے نمائندوں کی موجودگی میں، 21 جولائی 2025 کوکھولی جائینگی

رابطہ: ہیڈ آف چانسری: ٹیلی فون۔ 024447800-، فیکس 024447172-۔
ای میل: adminofficer@pakistanembassyuae.org

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }