ڈاکٹرفرقان حمید کی تحریرکردہ کتاب”عالم اسلام کاٹائیگررجب طیب ایردوان”کی تقریب رونمائی

11

ڈاکٹرفرقان حمید کی تحریرکردہ کتاب”عالم اسلام کاٹائیگررجب طیب ایردوان”کی تقریب رونمائی

اسلام آباد(اردوویکلی)::گزشتہ ہفتے پاکستان کے شہراقتدار دارالخلافہ اسلام آبادمیں معروف مصنف ڈاکٹر فرقان حمید کی نئی تصینف”رجب طیب ایردوان عالم اسلام کاٹائیگر” کی تقریب رونمائی نیشنل لینگوئج پروموشن ڈویلپمنٹ اسلام آبادمیں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیراطلاعات وبراڈکاسٹنگ عطااللہ تارڑتھے تقریب میں سفیرترکیہ برائے پاکستان عرفان نذیروگلونے بطورمہمان اعزازی شرکت کی جبکہ یواے ای سے ممتازسماجی کارکن وچئرمین ورلڈایشین ورکرزآرگنائزیشن یواے ای انجینئیرمحمدجاویدنے بھی خصوصی شرکت کی۔تقریب کے اختتام پرمصنف ڈاکٹرفرقان حمیدنے اپنے ہاتھوں کتاب کی ایک کاپی انجینئیرمحمدجاوید کوبطورتحفہ پیش کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }