ریٹائرڈجنرل ملک عبدالقیوم اعوان کی سفیرپاکستان سے ملاقات

38
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزریٹائرڈجنرل وسابق سینیٹرملک عبدالقیوم اعوان نے سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیرجناب افضال محمودخان سے انکے آفس میں ملاقات کی اور ان سے مختلف کمیونٹی امورپرتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انکے قریبی دوست سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی چوہدری محمدصدیق بھی موجودتھے۔ریٹائرڈجنرل وسابق سینیٹر ملک عبدالقیوم اعوان نے سفیرافضال محمودخان کوایک یادگاری شیلڈبھی پیش کی۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }