سفیر فیصل نیاز ترمذی کی بوہرہ کمیونٹی کے عمائدین سے الوداعی ملاقات

سفیر فیصل نیاز ترمذی کی ابوظہبی میں بوہرہ کمیونٹی کے عمائدین سےالوداعی ملاقات۔ بوہرہ کمیونٹی نے ہمیشہ فعال کردار اداکیا۔(سفیرفیصل نیازترمذی)۔ ابوظہبی(اردوویکلی)::متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیرفیصل نیازترمذی نے آج بوہرہ کمیونٹی کی…