چوہدری نوازرشیدریحانیہ کاسیدعدیل حسین شاہ کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ

81
چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی جانب سے
سابق مشیر وزیراعلی پنجاب سیدعدیل حسین شاہ کے اعزازمیں گرینڈظہرانہ تقریب کااہتمام
دوست احباب کی بڑی تعدادمیں شرکت
ابوظہبی(اردوویکلی):: گزشتہ روز ٹانڈہ ضلع گجرات کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت مینجنگ  ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیزیواے ای چوہدری نوازرشید ریحانیہ کی جانب سے سابق مشیر وزیراعلی پنجاب سید عدیل حسین شاہ کے اعزاز میں ابوظہبی کے ایک مقامی معروف ریسٹورنٹ میں گرینڈظہرانہ تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں انجینیئر چوہدری شیر بہادرآف شاہ پور،ڈاکٹرچوہدری حمادزمان ریحانیہ،چوہدری محمد ارشد آف جنڈ پیر،چوہدری قمر انورکھوکھردھول خورد،چوہدری قیصرولائت گوندل ،چوہدری سجاد احمد،چوہدری احداشرف گجر،سیدعمران شاہ ،ملک فراست،چوہدری عدنان خالد،رانا علی،چوہدری محمدجمیل،چوہدری حمزہ نوازریحانیہ سمیت متعدد دوستوں نے شرکت کی۔چوہدری نوازرشیدریحانیہ نے اپنے صاحبزادے چوہدری حمزہ نوازرشیدریحانیہ کے ہمراہ ظہرانہ میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کاپرتپاک استقبال کیااورتشریف آوری پرشکریہ اداکیا۔مہمان خصوصی سیدعدیل حسین شاہ کوتقریب میں آمدپرپھول پیش کیئے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }