دورانِ پرواز دو تربیتی طیاروں میں تصادم، 3 پائلٹ ہلاک

37
یوکرین کا ایل 39 تربیتی طیارہ
یوکرین کا ایل 39 تربیتی طیارہ

یوکرین کے دو تربیتی طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں تین پائلٹ ہلاک ہوگئے۔

یوکرین کی فضائیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ دو ایل-39 تربیتی طیاروں کے درمیان سینٹرل یوکرین میں پرواز کے دوران تصادم ہوگیا۔

یہ واقعہ زائیتومیر علاقے میں پیش آیا جو دارالحکومت کیف کے مغرب میں واقع ہے۔

خیال رہے کہ امریکا سمیت مغربی ممالک یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کرچکے ہیں جس کیلئے یوکرینی پائلٹس کی ٹریننگ جاری ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }