اسرائیل کا حماس کی القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف کے گھر پر حملہ

35
محمد ضیف-- فائل فوٹو
محمد ضیف– فائل فوٹو

اسرائیل نے حماس کی القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف کے گھر پر حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بمباری کے نتیجے میں محمد ضیف کے والد، بھائی، بھتیجے اور پوتی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب 4 روز سے جاری آپریشن القدس فلڈ میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1200 سے زائد ہوگئی ہے۔

 میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے حملوں میں 3 ہزار اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }