ڈیٹ پام انٹرنیشنل فوٹوگرافی 12 ویں سیشن 2021 کے فاتحین
سال2021 کے 12ویں سیشن میں ، "ڈیٹ پام انٹرنیشنل فوٹوگرافی” مقابلہ جیتنے والوں کا اعلان۔
۔پچیس ممالک کے 752 فوٹوگرافروں کی 2،263 تصویروں کے ساتھ شرکت ۔
