چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی فہدسلطان چوہدری سے ملاقات

33
دبئی(اردوویکلی)::ممتازسماجی شخصیت مینجنگ ڈائریکٹرپنجاب گروپ آف کمپنیز یواے ای چوہدری نوازرشیدریحانیہ کی صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیروسابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیربیرسٹر چوہدرئ سلطان محمود کے صاحبزادے چوہدری فہدسلطان سے اہم ملاقات،مختلف امورپرتفصیلی تبادلہ خیال اس موقع پر چوہدری کامران یوکے کے بھائی اور چوہدری رخسار کے کزن چوہدری عرفان یوسف اور مینجنگ ڈائیریکٹر البرٹ انویسٹمنٹ مینجمنٹ وٹیکس کنسلٹینسی  شکیل منہاس اوربیرسٹرسلطان چوہدری کے پوتے لٹل ماسٹرچوہدری محمد سلطان بھی موجودتھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }