انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پورکو عمرہ کی ادائگی پرمبارکباد

26

انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پورکو عمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پر دوست احباب کی جانب سے مبارکباد۔

ابوظہبی(اردوویکلی)::معروف سماجی شخصیت پنجاب گروپ کی جان انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ نے گزشتہ ہفتے عمرہ کی مبارک سعادت حآصل کی۔عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پرحاضری کے بعد بخیر وعافیت واپسی پرانکے قریبی رفقا اوردوستوں چوہدری نوازرشیدریحانیہ،پرنس ڈاکٹرحمادزمان ریحانیہ،چوہدری اسجدمحمودگھمٹی،چوہدری دلاورحسین وڑائچ،چوہدری ناصرگوندل،چوہدری سجاداحمد،چوہدری یاسرعباس ٹھاکر،چوہدری سہیل نوازریحانیہ چوہدری قمرانورکھوکھر،چوہدری عامرجٹ،چوہدری محمدارشد،چوہدری احداشرف گجر،مرزاشہبازاحمد اورپنجاب گروپ کے دیگر دوستوں نے چوہدری شیربہادر کوعمرہ کی مبارک سعادت حاصل کرنے پرمبارکبادپیش کی اور دعاکی کہ اللہ پاک ان کی اس نیک سعادت اورسفرحجازمقدس کومنظورمقبول فرمائے آمین

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }