چوہدری محمدصدیق کی جانب سے ریٹائرڈجنرل ملک عبدالقیوم اعوان کے اعزازمیں عشائیہ

ممتاسماجی شخصیات کی شرکت۔

169
ابوظہبی(اردوویکلی)::ممتازپاکستانی بزنس مین ،سابق صدرمرکزپاکستان ابوظہبی وصدرپاکستان مسلم لیگ(ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے گزشتہ رات اپنی رہائش گاہ پرسابق سینیٹرپاکستان وریٹائرڈجنرل ملک عبدالقیوم اعوان کے اعزازمیں ایک پرتکلف عشائیے کااہتمام کیا جس میں یواے ای کے مقامی محمداکبرخان،ملک محمدشہنازماہل۔کامران ملک،چوہدری الطاف حسین، فاروق وڑائچ،ملک محبوب ربانی،وقاص صدیق چوہدری ،محمدسلیم چوہدری سمیت دیگرشخصیات کی شرکت۔میزبان چوہدری محمدصدیق نے اپنے صاحبزادے چوہدری وقاص صدیق کے ہمراہ مہمان خصوصی ریٹائرڈجنرل ملک عبدالقیوم اعوان اور دیگرمہمانوں کاپرتپاک استقبال کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }