کوہلی کی ہٹ دھرمی، سلپ میں کیچ آؤٹ ہونے کے باوجود کریز چھوڑ کر نہ گئے

45

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ویرات کوہلی گزشتہ دو سال سے زائد کے عرصے سے آؤٹ آف فارم ہیں۔

ویرات کوہلی کو ناقص پرفارمنس پر نہ صرف بھارتی ٹیم کی کپتانی سے ہاتھ دھونا پڑا بلکہ انہیں ایک سیریز میں ٹیم سے ڈراپ بھی کردیا گیا۔

گزشتہ روز لائسسٹرشائر کے خلاف چار روزہ پریکٹس میچ کے دوران ویرات کوہلی  23 رنز پر دوسری سلپ میں کیچ آؤٹ ہوئے تاہم وہ کریز چھوڑ کر نہ گئے۔

https://twitter.com/MeetInTheStands/status/1540053917022785537

بعد ازاں 33 رنز پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیے جانے پر بھی ویرات کوہلی امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرتے نظر آئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نومبر 2021 کے بعد سے کسی بھی فارمیٹ میں سنچری اسکور نہیں کرسکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }