امریکی شخص نے چیونگم ریپرز سے دنیا کی لمبی ترین زنجیر بناڈالی

86

دنیا میں ایسے لوگوں کی کوئی کمی نہیں جو اپنے کارناموں سے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔

ایسے ہی ایک امریکی شخص  نے چیونگ گم کے ریپر سے دنیا کی سب سے لمبی زنجیر بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

عام طور پر ہم چیونگ سے غبارے ہی بناسکتے ہیں لیکن کیرے نامی امریکی  شہری نے ببل گم کے ریپرکو پھینکنے کے بجائے جمع کیا اور پھر کافی محنت سے  دنیا کی سب سے بڑی زنجیرتیار کی جوکہ ایک منفرد کارنامہ ہے۔

 گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ اکیڈمی کے مطابق کیرے نے 32 ہزار 555 میٹر لمبی چین بنا کر اپنا نام ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔

ویڈیو دیکھیں

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }