چوہدری محمد زمان ریحانیہ کاچوہدری محمداشرف کے اعزازمیں ظہرانہ تقریب کااہتمام

دوست احباب کی شرکت

99
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ روزممتازپاکستانی سماجی شخصیت چئیرمین اے ایم گروپ یواے ای /عمان مسقط،چوہدری محمدزمان ریحانیہ کی جانب سے کینیڈاسے آئے ہوئے مہمان چوہدری محمداشرف گجرآف لاہوریاں کے اعزازمیں ابوظہبی کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں ایک پرتکلف ظہرانہ کااہتمام کیاجس میں چوہدری الطاف حسین،چوہدری محمداکبرریحانیہ،چوہدری نوازرشیدریحانیہ آف ٹانڈہ،ملک محمدآصف رسول،محمداکرم بھٹی،طارق جاویدقریشی،چوہدری فہد اشرف گجر،چوہدری عابدلیاقت شاہ پور،مسٹرمحمدنواز،انجینئیرچوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری احداشرف گجر،ڈاکٹرچوہدری حمادزمان ریحانیہ،چوہدری جوادزمان ریحانیہ،لٹل ماسٹرچوہدری عبداللہ ریحانیہ، سمیت دیگرمعززمہمانوں نے شرکت کی۔ میزبان تقریب چوہدری محمد زمان ریحانیہ نے تقریب میں شریک مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور شرکت پرشکریہ اداکیا۔۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }