وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کاپاکستان ایمبیسی ابوظہبی کادورہ

سفیرپاکستان فیصل نیازترمذی اور دیگر افسران سے ملاقات

87
ابوظہبی(اردوویکلی)::وزیر خارجہ پاکستان بلاول بھٹوزرداری ابوظہبی میں منعقد ہونے والے سیربنی یاس فورم میں شرکت کے لیئے متحدہ عرب امارات  پہنچے تو سب سے پہلے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ اور متحدہ عرب امارات میں تعنیات ہونے والے نئے پاکستانی سفیرفیصل نیازترمذی سے ملاقات کی ۔جہاں انہیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کےدیرینہ  تاریخی تعلقات  بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر نائب ناظم الامورامتیازفیروزگوندل اور دیگراعلی سفارت افسران بھی موجودتھے  ۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کاسفارت خانہ پاکستان ابوظہبی وزٹ کے دوران سفیر پاکستان اورسفارت خانہ پاکستان کے دیگرافسران کے ساتھ گروپ فوٹو
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }